about - Urdrezi

اُردریزی یعنی جدٌت بھری اردو 

ہماری کوشش ہے کہ وائرل اور ٹرینڈنگ موضوع پر مواد تیار کیا جائے۔ اُردریزی اپنی نوعیت کی پہلی سائٹ ہے۔


 چاہے وہ تازہ ترین خبریں ہو یا سوشل میڈیا ٹرینڈنگ، سٹاک مارکیٹ سے لے کر پرسنل فائننس تک، ڈیلی پرائس اپڈیٹ اور وہ سب کچھ جو آپ کے لیے معنی رکھتا ہے۔

 

 ہم اپ تک ہر موضوع پر خبریں اور مواد پہنچانے کے لیے پرعزم ہیں

 

  اُردریزی ان لائن ہے۔